بین الاقوامی آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز چین کا دورہ کریں گے By admin On جولائی 8, 2025 0 Share بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز 12 سے 18 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ 0 Share WhatsAppFacebookTwitterEmail