News Views Events

یورپی کمپنیوں کو اس بس میں سوار ہونا چاہئے!

0

"چینی مارکیٹ مواقعوں سے بھر پور ہے” اور "بیجنگ سی بی ڈی کی کار کردگی ہماری توقعات سے بڑھ کر ہے ” گزشتہ دنوں میں ، بیجنگ سی بی ڈی فورم 2025 کی سالانہ کانفرنس میں ، 40 سے زیادہ ممالک اور خطوں سے سیاست ، کاروبار اور تعلیم کے 6ہزارسے زیادہ نمائندے اکٹھے ہوئے اور "چین کے ترقیاتی مواقعوں کا اشتراک” بہت سے مہمانوں کا اتفاق رائے بنا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.