پاپ فرانس کی آخری رسومات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی شرکت
مسیحیوں کے روحانی پیشوا آنجہانی پوپ فرانسس کی آخری رسومات ان کے آبائی شہربیونس آئرس میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئیں۔
پاپ فرانس کی آخری رسومات میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی شرکت۔
مسیحیوں کے روحانی پیشوا آنجہانی پوپ فرانسس کی آخری رسومات ان کے آبائی شہربیونس آئرس میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئیں۔
پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے رسومات میں شرکت کی اور پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے اس موقع پر آنجہانی پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
پوپ فرانسس بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔چوہدی سالک حسین
پوپ فرانسس امن اور محبت کے لیے مسلم راہنماوں سے بھی قریبی روابط رکھے ، چوہدری سالک حسین۔
پاپ فرانسیس کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلپ ٹرمپ سمیت دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں نے شرکت کی