بین الاقوامی روسی صدر 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ By admin On مئی 14, 2024 0 Share بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ 0 Share WhatsAppFacebookTwitterEmail