News Views Events
Browsing Category

علاقائی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت فتح جنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد

فتح جنگ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی ہدایت پر فتح جنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ریونیو کے امور میں تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کی کارکردگی کو عوامی اور انتظامی سطح پر انتہائی…
Read More...

آل پاکستان پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا…

اسلام آباد:احتجاج کا معاملہ؛آل پاکستان پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا کل بروز منگل راولپنڈی اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، صدر ایسوسی ایشن ڈاکٹر ملک…
Read More...

گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد

گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد اسلام آباد: پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اور ایف ایم 98 دوستی چینل ،سی جی ٹی این اردو کے اشتراک سے ایک خصوصی پروگرام کے تحت گوادر یونیورسٹی بلوچستان کے طلبہ کے لیے…
Read More...

چوہدری شافع حسین کی قیادت نے پارٹی میں نئی روح پھونک دی ہے،مصطفیٰ ملک

لاہور ؛ وہاڑی کی ممتاز سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت رانا ریاض سرور باقاعدہ پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہوگئے انہوں نے چوہدری شجاعت حسین،چوہدری شافع حسین اور چوہدری سالک حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہی…
Read More...

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن سموگ کے نام پر تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ…

اسلام آباد:آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹرملک ابرار حسین نے سموگ کے نام پر صوبہ پنجاب میں تعلیمی ادا روں کی بندش کا فیصلہ غیردانشمندانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیاہے اور کہا ہے کہ ایک منظم سازش کے تحت…
Read More...

چوہدری شجاعت کی قیادت میں پاکستان کو اقبال کے خواب کے مطابق بنائیں گے۔ ڈاکٹر امجد

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پاکستان کو علامہ اقبال کے خواب کے عین مطابق بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو مسلم لیگ ہاؤس میں یوم اقبال کی مناسبت سے…
Read More...

وزیراعلی پنجاب طبی معائنے کےلیے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئیں

جنیوا:وزیراعلی پنجاب مریم نواز لاہور سے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئیں جہاں وہ اپنے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کروائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز ایئر فورس کے جہاز پی ایف ایف 3 کے ذریعے خصوصی پرواز پر جنیوا روانہ…
Read More...

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے FBR کے متنازعہ SRO اور پوائنٹ آف سیل کے خلافFTO سے اپیل…

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے FBR کے غیر منصفانہ متنازعہ SRO کوریٹیلرز کے طور پر درجہ بندی کرنے اور پوائنٹ آف سیل (POS) انضمام کو نافذ کرنے کے برخلاف FTO سے اپیل دائرکردی گئی ہے۔ فیڈریشن کی طرف سے…
Read More...

چوہدری شجاعت کی قیادت میں پارٹی کو بھرپور منظم اور متحرک کریں گے،ڈاکٹر امجد

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیف ارگنائزرڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پارٹی کو ملک گیر سطح پر بھرپور منظم اور متحرک کریں گے اور اسے متبادل سیاسی قوت بنائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار…
Read More...

کارساز ٹریفک حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ نتاشا کو بری کردیا

کراچی :کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز کے علاقے میں باپ بیٹی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی ملزمہ کو بری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی کے اہلِ خانہ کی…
Read More...