News Views Events
Browsing Category

علاقائی خبریں

رحیم یار خان: ٹلو بنگلہ میں "سلطان انڑ ہیلتھ سنٹر” کا افتتاح، 24 گھنٹے مفت علاج کی سہولت

ملتان : علی خان ترین، مخدوم سید مرتضیٰ محمود رکن قومی اسمبلی اور مخدوم سید عثمان محمود نے ٹلو بنگلہ رحیم یار خان میں "سلطان انڑ ہیلتھ سنٹر" کا افتتاح کردیا۔ سلطان انڑ ہیلتھ سنٹر ٹلو بنگلہ میں اہل علاقہ اور دیگر قریبی علاقوں کے مکینوں کے…
Read More...

سی ڈی اے بورڈ کا ساتواں اجلاس: ترقیاتی منصوبوں، ہاؤسنگ سوسائٹیز، اور ویسٹ مینجمنٹ پر اہم فیصلے

اسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا ساتواں اجلاس منگل کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بورڈ ممبران کے علاوہ متعلقہ سینئر افسران نے بھی شرکت کی،…
Read More...

ہمایوں اختر خان کی کامیاب کاوشیں، NA-97 میں گیس کی فراہمی کے لیے سروے کا آغاز

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتوں کے بعد NA-97 کے علاقے میں سوئی گیس کی فراہمی کے حوالے سے بڑے ترقیاتی اقدامات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ہمایوں اختر خان نے وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات کے دوران…
Read More...

خواتین کی معاشی ترقی میں بھرپور شرکت خوش آئند ہے، میاں اکرم فرید

اسلام آباد: سابق صدر، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) ، چئیرمین سینٹرل ایمپلائر فیڈریشن آف پاکستان میاں اکرم فرید نے پاکستانی خواتین کی ملکی کاروباری سرگرمیوں میں فعال حصہ لینے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

پشاور میں بینک آف پنجاب کی کیش وین پر ڈاکہ، ڈاکو ایک کروڑ سے زائد رقم لے اُڑے

پشاور میں ہشنگری کے علاقے میں بینک آف پنجاب کی کیش گاڑی کو لوٹ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہشنگری جی ٹی روڈ پر تین مسلحہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر گاڑی کو روکا اور لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پشاورپولیس نے کا کہنا تھا کہ مسلحہ ڈاکوؤں نے کیش…
Read More...

سانحہ جعفر ایکسپریس: عوام دوست آفیسر شفقت محمود کی شہیدمحمد عثمان کے گھر آمد، غمزدہ والدین کو…

فتح جنگ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹ /تحصیلدار چوہدری شفقت محمود سانحہ جعفرایکسپریس بلوچستان میںشہید ہو نے والے فتح جنگ سے تعلق رکھنے والے فوجی جوان محمد عثمان کی قبر پر پھو لوں کی چادر چڑھائی اور شہید کے والدین کے ساتھ اظہا ر تعزیت کی ،ہر دلعزیز…
Read More...

صدر ٹائون میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں سے عوام کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، منصور شیخ

کراچی : صدر ٹاؤن کراچی کے چیئرمین اور پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر منصور احمد شیخ ٹائون آفیس میں صدر ٹائون کے علاقہ مکینوں سے ملاقاتیں کی اور عوام کے درپیش مسائل سننے کے بعد ان کو حل کرانے کی یقین دھانی کرائی۔ قبل…
Read More...

فتح جنگ میں ملاوٹ مافیا اور منافع خوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

فتح جنگ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اٹک عاطف رضا اور اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ حمیرہ شاہ کی زیر نگرانی تحصیل بھر میں ناجائز منافع خوری، ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری اشیائے خورونوش فروخت کرنے…
Read More...

فتح جنگ، ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ مافیا کے گرد شکنجہ

فتح جنگ :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن، ڈپٹی کمشنر اٹک عاطف رضا اور اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ حمیرہ شاہ کی ہدایات پر رمضان المبارک کے دوران عوام کو منافع خوروں اور ملاوٹ مافیا کے چنگل سے بچانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری…
Read More...

فتح جنگ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا بڑا کریک ڈاؤن، ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی

فتح جنگ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن، ڈپٹی کمشنر اٹک عاطف رضا اور اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ حمیرہ شاہ کی ہدایات پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو ناجائز منافع خوری سے بچانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری…
Read More...