Browsing Category
پاکستان
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت میں 25 فروری تک توسیع کردی۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی…
Read More...
Read More...
ترک صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
استنبول:ترک صدرررجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے ۔
ترک حکام نے بتایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان سمیت متعدد مسلمان ممالک کا دورہ کریں گے جہاں وہ دو طرفہ تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔
ترک…
Read More...
Read More...
کارکن ہمارا اثاثہ، ان کی تجاویز کی روشنی میں ترقی کا عمل آگے بڑھا رہے ہیں، چوہدری شافع حسین
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسن اور چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ چوہدری ظہور الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین نے رواداری کی سیاست کی ہے، پارٹی انہی بنیادوں پر…
Read More...
Read More...
پاک بحریہ کے سربراہ کی مشقوں میں چینی بحریہ کی شرکت کی تعریف
کراچی : "پیس 2025" کثیر القومی میری ٹائم مشترکہ مشق کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز چینی نیوی کے جہاز گاؤیو کا دورہ کیا ۔اتوار کے روز انہوں نے مشق میں چینی بحریہ کی شرکت کی…
Read More...
Read More...
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے فری ہیلپ لائن اور ائرپورٹس پر ” فسلیٹیشن ڈیسک ” بھی قائم…
اسلام آباد: وزارت اوورسیز پاکستانیز ہیومن ریسورسز و وزارت مذہبی امور بین المذایب ہم آینگی کے فوکل پرسن مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیے فری ہیلپ لائن اور ائرپورٹس پر " فسلیٹیشن ڈیسک " بھی قائم کریں گے ان خیالات…
Read More...
Read More...
پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ ملک
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے فوکل پرسن اور پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیّ ملک نے کہا ہے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بشپ…
Read More...
Read More...
سعودی فوڈ چین البیک کاپاکستان میں اپنی شاخیں کھولنے کا اعلان
سعودی فوڈ چین البیک نے پاکستان میں اپنی شاخیں کھولنے کا اعلان کردیا، وزیر تجارت سے ملاقات میں رامی ابو غزالہ نے تصدیق کردی۔ جام کمال خان کا کہنا ہے کہ فوڈ چین کے پاکستان آنے سے روزگار میں اضافہ ہوگا، سعودی عرب کو برآمدات میں 22 فیصد اضافہ…
Read More...
Read More...
پاک فوج کے میجر نے زندہ درگور کی گئی بچی کو گود لیکر مثال قائم کردی
نوشہرہ: پاک فوج کے آفیسر میجر وقاص نے نوشہرہ میں زندہ دفنائی گئی لاوارث بچی کو گود لے کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ہے۔ پاک فوج کے جوان نہ صرف دفاع وطن کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں بلکہ انسانی ہمدردی کے جذبے سے بھی سرشار ہیں۔
میڈیا…
Read More...
Read More...
پاکستان کی جانب سے مشترکہ فوجی مشق” پیس2025″ کا آغاز
اسلام آباد:پاک بحریہ کے زیر اہتمام "پیس 2025" ملٹی نیشنل میری ٹائم مشترکہ مشق اور پہلا "پیس ڈائیلاگ" پاکستان کے شہر کراچی میں شروع ہوا اور یہ مشق 11 فروری تک جاری رہے گی۔اس ملٹی نیشنل مشترکہ بحری مشق کو دو مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے:…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی احتجاج، پکڑ دھکڑ شروع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔
انتظامیہ کے مطابق صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج بنا دیا گیا، پنڈال میں لائٹس لگ چکی، پنڈال میں 8 ہزار…
Read More...
Read More...