News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

چین کسی ملک کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاملے پر کہا کہ ایک ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے چین پرامن ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور کسی بھی ملک کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں…
Read More...

چین کے لئے امریکی چپ برآمدی کنٹرول میں اضافہ خود امریکہ اور عالمی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے، وزارت…

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کو امریکی چپ برآمد ی کنٹرول کے حوالے سے کہا کہ چین نے چینی سیمی کنڈکٹر صنعت کی امریکی بدنیتی پر مبنی ناکہ بندی اور دباؤ پر بارہا اپنا سنجیدہ موقف بیان کیا ہے۔…
Read More...

اصلاحات کے لئے سائنسی طریقہ کار کی ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ: 16 جنوری کو شائع ہونے والے چھیو شی میگزین کے دوسرے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے " ہمہ جہت طریقے سے اصلاحات کو مزید…
Read More...

جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو بالآخر گرفتار کرلیا گیا

جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو مارشل کے نفاذ کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یون سوک یول صدارت کے دوران گرفتار ہونے والے جنوبی کوریا کے پہلے صدر بن گئے۔ صدر یون کو مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش پر گرفتار کیا گیا۔ اس سے…
Read More...

روس اور چین کے تعلقات عالمی استحکام کو برقرار رکھنے میں ایک اہم عنصر ہیں،روسی وزیر خارجہ

ماسکو:روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں کہا کہ روس اور چین کے تعلقات عالمی استحکام کو برقرار رکھنے میں ایک اہم عنصر ہیں۔ لاوروف نے کہا کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال ہنگامہ خیز ہے اور امریکہ اور نیٹو کے…
Read More...

بائیڈن انتظامیہ کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالے گی

بائیڈن انتظامیہ کیوبا کو"دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک" کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کرے گی لیکن وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے ۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، امریکی منتخب صدر ٹرمپ کے رواں…
Read More...

ایتھوپیا میں’’ہپی اسپرنگ فیسٹیول‘‘کی تقریب کا انعقاد

ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں چین اور ایتھوپیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچپنویں سالگرہ اور جشن بہار کے موقع پر ’’ہپی اسپرنگ فیسٹیول‘‘کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس تقریب کا اہتمام ایتھوپیا میں چینی سفارت خانے اور ایتھوپیا…
Read More...

چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے،چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے درخواست پر یورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا کےساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔ چین کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ یورپ…
Read More...

چین امریکی کمپنیوں کو غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے جوابدہ ٹھہرائے گا، چینی وزارت تجارت

بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے ناقابل اعتماد   اداروں کی  فہرست میں اقدامات کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔بدھ کے روز اس موقع پر  چین کی جانب  سے  سات امریکی اداروں کو "ناقابل اعتماد  اداروں  کی  اپنی فہرست" میں شامل  کرنے…
Read More...

محصولات کے خطرے سے  امریکیوں نے ’’سامان کی ذخیرہ اندوزی‘‘شروع کردی

نیویارک: جیسے جیسے نئی امریکی انتظامیہ  کے اقتدار سنبھالنے کا وقت قریب آ رہا ہے ، ٹیرف کی   نئی   جنگ کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ چند سالوں کے حقائق نے ثابت کیا ہے کہ چین کے خلاف امریکی محصولات کی جنگ دوسروں کو نقصان پہنچا نے کے علاوہ  خود…
Read More...