News Views Events
Browsing Category

Uncategorized

چینی کوسٹ گارڈ کے چین کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے جاپانی بحری جہاز کے خلاف کنٹرول کے اقدامات

چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈے جون نے بتایا کہ 15 اور 16 اکتوبر کو جاپانی ماہی گیری جہاز "سورومارو" غیر قانونی طور پر چین کے جزیرے دیاو یو کی سمندری حدود میں داخل ہوا ۔ چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز نے قانون کے مطابق اس کے خلاف ضروری کنٹرول کے…
Read More...

پیانگ یانگ میں دراندازی کے لیے جنوبی کوریا کی جانب سے ڈرونز کا استعمال ناقابل معافی ہے،شمالی کوریا

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کوریا کی جانب سے 3، 9 اور 10 اکتوبر کو پیانگ یانگ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے اور شمالی کوریا کے خلاف متعدد پمفلٹ تقسیم کرنے کے لیے ڈرونز کا استعمال ایک بڑی اشتعال…
Read More...

چین کی یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے چین کو غلط بیانیے کے ذریعے بدنام کرنے کی شدید مذمت

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے 10 تاریخ کو منظور کی گئی چین سے متعلق قرارداد کے حوالےسے سوال کے جواب میں کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کی متعلقہ قرارداد حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے اور…
Read More...

زوزو اوپن گالف ٹورنامنٹ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگا

:یو ایس پی جی اے ٹور زوزو گالف ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کے آخر میں جاپان میں کھیلا جائے گا۔ 2019میں جاپان کے پہلے یو ایس پی جی اے ایونٹ میں ٹائیگر ووڈز نے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ سال 2021کا ٹورنامنٹ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کی وجہ سے…
Read More...

لبنان کی جنوبی سرحد پر اسرائیلی حملوں میں 55 افراد شہید ،156 زخمی

بیروت:2اکتوبرکی صبح لبنانی حزب اللہ سے جاری اطلاعات کے مطابق اسی دن کے اوائل میں لبنان اسرائیل عارضی سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوج کے زریت فوجی کیمپ پر حملے کے لیے "کٹیوشا" راکٹوں کا استعمال کیا گیا ، جس سے "براہ راست جانی نقصان" ہوا۔…
Read More...

ایتھوپیا، پاکستان تعلیم کے شعبے میں تعاون پر متفق

فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا (ایف ڈی آرای) اور اسلامی جمہوریہ پاکستان نے جمعرات کو سائنس اور ٹیکنالوجی، زراعت، صحت اور آئی سی ٹی سمیت تعلیم کے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا۔ اس بات پر اتفاق ایتھوپین سفیر جمال بیکر…
Read More...

آسٹریلوی ہائی کمشنر نے پاکستان کے ساتھ پائیدار بندھن کا جشن منایا

اسلام آباد: پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے بہار کے موسم میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پائیدار تعلقات کی یاد دلانے کے لیے ایک پرجوش استقبال کے ساتھ آسٹریلیا کا دن منایا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ہاکنز نے…
Read More...

چوہدری شافع حسین سے پاکستان میں آسٹریا کی سفیر اینڈریاوک کی ملاقات

لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر میں پاکستان میں آسٹریا کی سفیر اینڈریاوک نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر نے آسٹریا کی سفیرکو پنجاب کے صنعتی مراکز میں سرمایہ کاری کے مواقع اور حکومتی ترجیحات سے…
Read More...

ایس آئی ایف سی اجلاس، سعودی وفد کو آئی ٹی، قابل تجدید توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی…

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے تحت پاک سعودی عرب مذاکرات کے موقع پر سعودی وفد کو آئی ٹی، قابل تجدید توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں…
Read More...