News Views Events

چوہدری یاسین کا پانچویں مرتبہ جنرل سیکرٹری منتخب ہونا ورکرز کا اعتماد ہے، ڈاکٹر محمد امجد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ چوہدری یاسین کا پانچویں مرتبہ سی ڈی اے یونین کا جنرل سیکرٹری کے طور پر منتخب ہونا ان پر ورکرز کے پے پناہ اعتماد کا غماز ہے،…
Read More...

لودھراں: سماجی رہنماجہانگیر خان ترین کے خصوصی تعاون سے لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام معذور…

لودھراں: سماجی رہنماجہانگیر خان ترین کے خصوصی تعاون سے لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام معذور افراد کی بحالی کیلئے کیمپ کا انعقاد لودھراں: سماجی رہنماجہانگیر خان ترین کے خصوصی تعاون سے لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام معذور افراد…
Read More...

قومی اسمبلی : اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل منظور

اسلام آ باد:قومی اسمبلی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے مںظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں…
Read More...

چین کی عالمی سیاحتی شہروں کے لئے بین الاقوامی معیار قائم کرنے میں پیش رفت

بیجنگ:انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار اسٹینڈرڈائزیشن (آئی ایس او) کی طرف سے منظور شدہ ، چین کی قیادت میں بین الاقوامی معیار "برانڈ ایویلیوایشن، ٹورازم سٹی" کو حال ہی میں باضابطہ طور پر جاری کیا گیا ۔ یہ بین الاقوامی معیار عالمی سیاحتی شہروں کا…
Read More...

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام "یوم یکجہتی کشمیر” کی مناسبت سے تقریب کا…

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام "یوم یکجہتی کشمیر" منایا گیا۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کی مستقل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر…
Read More...

چین کی جانب سے متعلقہ پانیوں میں آبزرویشن بوائے کی تعیناتی چینی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے…

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے متعلقہ سمندری علاقوں میں آبزرویشن بوائے کی تعیناتی کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین کی جانب سے متعلقہ سمندری علاقوں میں ہائیڈرو میٹرولوجیکل…
Read More...

ایشیائی سرمائی کھیلوں کے دوران متعدد ایشیائی ممالک کے لوگوں نے مل کر چینی نئے سال کا جشن منایا

ہاربن:ہاربن میں جاری 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کے دوران،10 فروری کو ہاربن میں ایک منفرد ثقافتی تبادلہ سرگرمی کا انعقاد کیا گیا ۔ منگولیا، تھائی لینڈ، فلپائن، ویتنام، بھارت، نیپال اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 20 ایتھلیٹس، عملے…
Read More...

ترک صدر رجب طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ترک صدر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت میں 25 فروری تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی…
Read More...

چین کا  ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کا مطالبہ

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔ منگل کے روز رواں ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے والے ملک  چین کے نمائندے نے کہا کہ سلامتی کونسل کو انسداد دہشت گردی کو اپنے ایجنڈے میں…
Read More...